Skip to Content

Review Order

Delivery

Payment

Next: Delivery

1 of 3

Order overview

Your cart is empty!
 Terms and Conditions  

پیسوں کی ادائیگی: 50  روپے سے لے کر 10,000 روپے تک آپ  سامان  ملنے کے بعد پیسے دے سکتے ہیں (کیش آن ڈیلیوری)۔  

آپ کا سامان 2 سے 3 دن کے اندر پہنچ جائے گا

   سامان بھیجنے کا طریقہ: 10 کلو تک کا سامان ٹی سی ایس کارگو ذریعے بلٹی کیا جائے گا۔   

کیش آن ڈیلیوری کا کرایہ آپ کے شہر یا گاؤں کے فاصلے کے حساب سے ہوگا۔ 

وزن کے حساب سے ٹی سی ایس کرایہ: 1 سے 3 کلو تک کے سامان کا کرایہ  320 روپے ہے۔ اس کے بعد ہر اوپر والے 1 کلو پر 110 روپے مزید لگیں گے۔ بڑی بوریاں اور بلٹی کا خرچہ: بڑی بوریوں کے لیے ٹرک اڈے سے بلٹی کروائی جائے گی۔ 

گودام سے ٹرک اڈے تک سامان پہنچانے کا کرایہ 40 روپے (ہر 50 کلو وزن پر) الگ سے ہوگا۔

مشورہ: ٹرک اڈے (روڈ کارگو) سے سامان منگوانا ٹی سی ایس کے مقابلے میں سستا پڑتا ہے۔

 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:    03468655000 03438000084-