Product Name >>> JPL Jawar Seed-Long Jump
Composition >>> Animal Sweet fodder
Category >>> fodder seed
Company >>> JPL
weight >>> 10 kg
JPL JAWAR SEED LONG JUMP : SORGHUM SODAN GRASS
Terms and Conditions
پیسوں کی ادائیگی: 50 سے لے کر 10,000 روپے تک آپ سامان ملنے کے بعد پیسے دے سکتے ہیں (کیش آن ڈیلیوری)۔ آپ کا سامان 2 سے 3 دن کے اندر پہنچ جائے گا
سامان بھیجنے کا طریقہ: 10 کلو تک کا سامان ٹی سی ایس کارگو ذریعے بلٹی کیا جائے گا۔
ڈیلیوری کا کرایہ آپ کے شہر یا گاؤں کے فاصلے کے حساب سے ہوگا۔
وزن کے حساب سے کرایہ: 1 سے 3 کلو تک کے سامان کا کرایہ 320 روپے ہے۔ اس کے بعد ہر اوپر والے 1 کلو پر 110 روپے مزید لگیں گے۔ بڑی بوریاں اور بلٹی کا خرچہ: بڑی بوریوں کے لیے ٹرک اڈے سے بلٹی کروائی جائے گی۔ گودام سے ٹرک اڈے تک سامان پہنچانے کا کرایہ 50 روپے (ہر 50 کلو وزن پر) الگ سے ہوگا۔مشورہ: ٹرک اڈے (روڈ کارگو) سے سامان منگوانا ٹی سی ایس کے مقابلے میں کافی سستا پڑتا ہے۔