ایم کے پی ایک فوری حل پذیر کھاد ہے جسے آبپاشی اور سپرے دونوں طریقوں سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
ایسی سبزیا جن میں ایک دفع سے زیادہ برداشت یا چنائی کی جاتی ہو ان کے لے ہر چنائی کے بعد آدھا پیکٹ سو لیٹر پانی میں 4 ٹینکیاں محلول بنا کر سپرے کر دی جائیں۔ان سبزیا میں کر، کھیرا، مرچ ،ٹماٹر بینگن بھنڈی ، تر بز، سٹرابری شامل ہیں
محلول بنانے اور سپرے کا طریقہ
ایک کھلے برتن یا بالٹی میں دو یا تین لیز حجم والے برتن سے 6 دفعہ ناپ کر پانی ڈالیں۔
کھاد کے پیکٹ کا آدھا حصہ پانی میں ڈال کرکسی لکڑی کی مدد سے اچھی طرح مکس کر کے محلول بنا ئیں۔
16 لیٹر و والی ٹینکی میں آدھے سے کم حصے میں پانی ڈالیں۔
پھر اس حل شدہ محلول کا چھٹا حصہ ٹینکی میں ڈالیں اور اچھی طرح ہلالیں۔
پھر آہستہ آہستہ مزید پانی ڈال کر ٹینکی کونشان تک بھر کر سپرے کریں۔
۲ یادر ہے کے سپرے کے دوران پتے اور سپرے نوزل کے درمیان ایک سے ڈیڑھ فٹ کا فاصلہ ہو۔
خالی ٹینکی دو بار اس طرح بھر لیں اور فی ایکڑ 6 ٹینکیاں استعمال کریں۔
دیگر سبزیات اور فصلوں کے لئے اکلوگرام کھا د 100 لیٹر پانی میں محلول بنا کر فصل کا اگاؤ مکمل ہونے کے بعد سے لے کر نصف دورانیے تک ایک دفع سپرے کریں۔
فاسفورش اور پوٹاشیم کی کمی کی علامات ظاہر ہونے کی صورت میں 15 سے 21 دن کے وقفے سے دوسرا سپرے کریں۔
یوم سے پرے کی صورت میں آدھا پیکٹ 100 لیڈ پانی کے حساب سے حل کریں۔
سپرے کے دوران کے احتیاطی اقدامات
موسمی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے اگر ایک یا دو روز تک بارش کا امکان ہو تو سپرے سے اجتناب کریں۔
تمام کھیت میں سپرے سے قبل کھیت کے چھوٹے حصے پر سپرے کر کے دوسے تین گھنٹے مشاہدہ کریں فصل پر کسی بھی منفی اثرات کے ظاہر ہونے پر سپرے روک دیا جائے اور کمپنی کے نمائندے سے رابطہ کر کے مشورہ لیں۔