Mode of Action:
Chlorpyrifos inhibits
acetylcholinesterase, an enzyme essential for proper nerve function in insects.
This inhibition causes the accumulation of acetylcholine, leading to continuous
nerve impulse transmission, resulting in paralysis and death of the pest
Application Guidelines:
- Pre-Construction Treatment: Apply the diluted solution to the soil before laying
the foundation to create a chemical barrier against termites.
- Post-Construction Treatment: Inject the solution into the soil around the building
perimeter and at entry points to control existing infestations and prevent
new ones.
- Dosage:
Specific application rates may vary. It is essential to follow the
manufacturer's instructions and consult local agricultural extension
services for region-specific recommendations.
ایک محتاط اندازے کے مطابق دیمک گزشتہ 13 کروڑ سال سے اس زمین پر موجود ہے جسکی ابادی کم و بیش 107 ارب ہے جبکہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق کرہ ارض پر 8 ارب انسان بستے ہیں اس حساب سے دیمک کی ابادی انسان سے 13 گنا زیادہ ہےکھیت گھر نرسری مارکیٹ غرض جہاں جہاں انسان وہاں وہاں دیمک تازہ لکڑ کے علاؤہ دیمک گلی سڑی لکڑ کو بھی کھاتی ہے گورنمنٹ آف پاکستان کے ذیلی ادارے سٹیڈیک کمرشیلایزیشن کارپوریشن آف پاکستان کے دو پراڈکٹس ٹرمی سیڈ ٹی سی اور نیو ٹیناکل گزشتہ چند سالوں سے دیمک کے خلاف کامیابی سے استعمال ہو رہے ہیں اگر بات کریں طریقہ استعمال کی تو 100 ملی لیٹر 3 لیٹر مٹی کے تیل میں ملا کر کپڑے یا برش کی مدد سے لکڑ پر لگا دیں مٹی کا تیل اپنی خصوصی جذب پزیری صلاحیت کی بدولت دوائ کو اچھی طرح لکڑ میں جذب کروا دے گا البتہ دیمک کی مٹی والی سرنگ اچھی طرح صاف کر لیجیے گامکان کی تعمیر سے پہلے بنیادوں میں 1.25فی صد محلول کو ایک ڈھیڑ فٹ گہرائی اور 2 اڈھائ فٹ فاصلے پر ڈرل سوراخ کر کے ڈال دیںیہ دونوں ادویات لال بیگ اور گندے گٹر میں پائے جانے والے دیگر حشرات کے خلاف بھی استعمال کی جاتی ہےبعض کسان انہیں کماد کی دیمک کے خلاف بھی استعمال کرتے ہیں ہمہ اقسام زرعی مشینری ادویات اور کھاد وغیرہ کے استعمال کے دوران حفاظتی اقدامات ضروری ہیں کیونکہ جان ہے تو جہان ہے سیفٹی فرسٹ کلورپائریفوس ایکیٹائل کولین ایسٹریز کو روکتا ہے، جو کہ کیڑوں کے اعصابی نظام کے درست کام کے لیے ضروری ایک خامرہ ہے۔ اس روک تھام کے نتیجے میں ایکیٹائل کولین کی مقدار بڑھ جاتی ہے، جس کی وجہ سے مسلسل اعصابی سگنلنگ ہوتی ہے، جو آخرکار فالج اور کیڑے کی موت کا سبب بنتی ہے۔
اطلاق کے رہنما اصول: قبل از تعمیر علاج: بنیاد ڈالنے سے پہلے مٹی پر محلول لگائیں تاکہ دیمک کے خلاف ایک کیمیائی رکاوٹ بنائی جا سکےبعد از تعمیر علاج: عمارت کے ارد گرد اور داخلے کے مقامات پر مٹی میں محلول داخل کریں تاکہ موجودہ دیمک کو ختم کیا جا سکے اور نئی انفیکشن کو روکا جا سکے۔خوراک: مخصوص اطلاق کی مقدار مختلف ہو سکتی ہے۔ ضروری ہے کہ کارخانہ دار کی ہدایات پر عمل کیا جائے اور علاقائی زرعی توسیعی خدمات سے مشورہ کیا جائے۔